مسلمانوں کےبائیکاٹ سےفرانس کو 100ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے:تہلکہ خیز رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم ممالک کی جانب سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے فرانس کی معیشت کو تقریباً 46 ارب ڈالرز تک کا براہ راست نقصان ہوسکتا ہے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے اسلام مخالف بیان اور حضرت محمدﷺ کی شان میں ہونے والی گستاخی کو نہ روکنے کے بیان کے بعد کئی ممالک میں… Continue 23reading مسلمانوں کےبائیکاٹ سےفرانس کو 100ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے:تہلکہ خیز رپورٹ