مدھر آواز، گیت بے مثال، مسعود رانا کے گانوں کی مقبولیت آج بھی برقرار
لاہور(این این آئی)مدھر آواز، گیت بے مثال، مسعود رانا کے گانوں کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ انہوں نے 3 عشرے تک راج کیا۔پاکستانی اردو اور پنجابی فلموں میں ایک طویل عرصے تک اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار مسعود رانا کے چاہنے والوں نے ان کا 81 واں یوم پیدائش منایا۔پاکستان فلم انڈسٹری… Continue 23reading مدھر آواز، گیت بے مثال، مسعود رانا کے گانوں کی مقبولیت آج بھی برقرار