نوجوان نے مریم نواز کی گاڑی کو خون و خون کر دیا
کامونکی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی گاڑی کے بونٹ پر لیگی کارکن نے صدقے کے 2 بکرے ذبح کر دیے۔ اس طرح مریم نواز کی گاڑی کا بونٹ خون و خون ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز گوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو… Continue 23reading نوجوان نے مریم نواز کی گاڑی کو خون و خون کر دیا