ریاست 12بجے کے بعد سو جاتی ہے یا یہاں جنگل کا قانون ہے، مریم نواز کی شدید تنقید
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کیا یہ پیغام دیا جارہا ہے کہ ریاست 12بجے کے بعد سو جاتی ہے یا یہاں جنگل کا قانون ہے، حکومتی رویہ تشویشناک ہے ،مجرم کی بجائے مظلوم کو الزام دے کر بھیڑیوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی… Continue 23reading ریاست 12بجے کے بعد سو جاتی ہے یا یہاں جنگل کا قانون ہے، مریم نواز کی شدید تنقید