پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے،جانتے ہیں قوم کی قابل فخر بیٹی نے یہ اعزاز کیسے حاصل کیا؟
اسلام آباد(این این آئی)پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے ہیں، 18 مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے اسکول اور کالج سے حاصل کی۔مریم نے مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس… Continue 23reading پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے،جانتے ہیں قوم کی قابل فخر بیٹی نے یہ اعزاز کیسے حاصل کیا؟