مخدوم امین فہیم کے بیٹے جلیل الزماں پلی بارگین کرکے رہا،عدالت نے 10 سال کیلئے نااہل قرار دیدیا
حیدرآباد(این این آئی)احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی۔ بدھ کو عدالت نے مخدوم جلیل الزماں کی ڈیڑھ کروڑ روپے کرپشن کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو رہا کردیا ۔مخدوم جلیل الزماں نے نیب کو ڈیڑھ… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کے بیٹے جلیل الزماں پلی بارگین کرکے رہا،عدالت نے 10 سال کیلئے نااہل قرار دیدیا