متوسط طبقے کو آسان شرائط پر سستے گھر فراہمی حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی
پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت متوسط طبقے کو آسان شرائط پر سستے گھر فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے اوراس مقصد کے لیے صوبے کے مختلف علاقوں میں ہاؤسنگ سو سائٹیاں قائم کی جا رہی ہیں جن سے نا صرف غیر مستعمل زمین آباد ہوگی بلکہ… Continue 23reading متوسط طبقے کو آسان شرائط پر سستے گھر فراہمی حکومت نے عوام کو خوشخبری سنادی