ریلیف کیمپ سے نکالا جارہاہے، بے گھر ہیں کہاں جائیں؟کے پی میں متاثرین کی دہائی
پشاور(این این آئی)عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں قائم ریلیف کیمپ میں خیبرپختوخوا کے سیلاب متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ریلیف کیمپ سے نکالا جا رہا ہے، بے گھر ہیں، کہاں جائیں گے؟۔ عینی شاہدین کے مطابق متاثرین نے بتایا کہ انتظامیہ نے ان کا پانی بند کر دیا ہے اور فلاحی… Continue 23reading ریلیف کیمپ سے نکالا جارہاہے، بے گھر ہیں کہاں جائیں؟کے پی میں متاثرین کی دہائی