لاہور موٹر وے کیس، متاثرہ خاتون نے ملزم کی شناخت کر دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹر وے کیس کی متاثرہ خاتون نے ملزم کی شناخت کر دی ہے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی فریحہ ادریس نے کیا، انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاتون کو جب ملزم شفقت کی شناخت کروائی گئی تو انہوں نے ملزم شفقت کی تصدیق کردی۔واضح رہے کہ پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹر… Continue 23reading لاہور موٹر وے کیس، متاثرہ خاتون نے ملزم کی شناخت کر دی