عوام کمر کس لیں، حکومت 24گھنٹوں میں یہ کام کر سکتی ہے،ماہر معاشیات نے خبردار کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) ماہرمعاشیات مزمل اسلم نے خبردار کیا ہے کہ حکومت 24گھنٹے میں تیل،گھی اوردیگر اشیا کی قیمتیں بڑھا سکتی ہے۔ماہرمعاشیات مزمل اسلم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر مہنگا ہونے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، اس وقت ڈالر کی قیمت 180سے نیچے ہونی چاہیے تھی۔انہوں نے… Continue 23reading عوام کمر کس لیں، حکومت 24گھنٹوں میں یہ کام کر سکتی ہے،ماہر معاشیات نے خبردار کر دیا