محض 10 روپے کی خاطر بدبخت بیٹے نے ماں کو ابدی نیند سلا دیا
اٹک(آن لائن)صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے شہر حسن ابدال میں محض 10 روپے کی خاطر بیٹے نے اپنی ماں کو ابدی نیند سلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ 3 فروری کو تھانہ حسن ابدال کے علاقہ برہان میں پیش آیا، جہاں ملزم نے والدہ سے سگریٹ پینے کے لیے پیسے مانگے لیکن ماں نے… Continue 23reading محض 10 روپے کی خاطر بدبخت بیٹے نے ماں کو ابدی نیند سلا دیا