معروف ماڈل ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیاان کے ہونے والے شوہر کون ہونگے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور(این این آئی)پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان اچانک کیا گیا جس سے دنیا بھر میں ان کے مداح حیران رہ گئے۔فیشن ڈیزائنر اور اینکر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایمان علی کی شادی کا اعلان ایک ویڈیو میں… Continue 23reading معروف ماڈل ایمان علی نے شادی کا فیصلہ کرلیاان کے ہونے والے شوہر کون ہونگے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں