گزشتہ مالی سال کے دوران پبلک سیکٹر ترقیاتی منصوبوں میں رقم 796 ارب تک محدود
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تخمینے سے زائد غیرملکی سرمائے کے باوجود پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے اخراجات کی حد 7 کھرب 96 ارب روپے تک رکھ کر مالی سال 18-2017 کے لیے خسارے میں 2 کھرب 47 ارب روپے بچانے کی کوشش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پلاننگ کمیشن کی جانب… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران پبلک سیکٹر ترقیاتی منصوبوں میں رقم 796 ارب تک محدود