حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، مالیاتی خسارے میں حیرت انگیز کمی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے مالیاتی خسارے میں 265 ارب کی واضح کمی واقع ہوئی ہے جبکہ جولائی تا نومبر مالیاتی خسارہ 686 ارب روپے رہا۔گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں مالیاتی خسارہ 951 ارب روپے تھا تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات مین چھ ماہ کے معاشی اعدادو… Continue 23reading حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کر لی، مالیاتی خسارے میں حیرت انگیز کمی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے