2سال سے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے،میرا اور اہلخانہ کاتعاقب کیا جا رہا ہے،لیگی رہنما محمد زبیر کا انکشاف
کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے اہلخانہ کا تعاقب کیا جارہا ہے اور ہمیں ڈرایا دھمکایا جارہا ہے۔دو سال سے جب سے ہم نے موقف اختیار کیا ہے، ہم نے یعنی ہمیں میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح… Continue 23reading 2سال سے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے،میرا اور اہلخانہ کاتعاقب کیا جا رہا ہے،لیگی رہنما محمد زبیر کا انکشاف