کرنل لئیق کے قاتلوں کو لاپتہ افراد میں شامل کرنے کا پروپیگنڈا بے نقاب، دہشتگردوں کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد(این این آئی)لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ لئیق بیگ مرزا اور ان کے کزن عمر جاوید کو اغوا اور شہید کرنے والے دہشتگرد تھے لیکن انہیں پروپیگنڈا کرکے معصوم شہری اور لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش کی تاکہ ریاستی اداروں کو بدنام کیا جا سکے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 12 جولائی کو… Continue 23reading کرنل لئیق کے قاتلوں کو لاپتہ افراد میں شامل کرنے کا پروپیگنڈا بے نقاب، دہشتگردوں کی ویڈیو سامنے آگئی