فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا قانون آئندہ ہفتے زیر بحث آ ئیگا : اسرائیل
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمین نے کہاہیے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتے اْس قانون کے حوالے سے ابتدائی رائے شماری ہو گی جس کے تحت اسرائیلیوں کے قتل یا قتل میں شرکت کے ذمّے دار ٹھہرائے گئے گرفتار فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کی اجازت ہو گی۔تاہم فلسطینیوں نے کہاہیے کہ… Continue 23reading فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا قانون آئندہ ہفتے زیر بحث آ ئیگا : اسرائیل