آئی پی ایل فوری چھوڑکے آؤ۔۔۔لنکن بورڈ کی جانب سے مالنگاکوآخری وارننگ جاری
کولمبو(آئی این پی)انڈین پریمیئرلیگ، سری لنکن فاسٹ بولرلیستھ مالنگا کے انٹرنیشنل کیریئر کیلئے خطرہ بن گئی ہے جہاں وہ کھلاڑی کے بجائے بولنگ مینٹور کے طور پر ممبئی انڈینز کے ساتھ کام کررہے ہیں۔اس صورتحال سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ٹیم انتظامیہ خوش نہیں ہے۔سری لنکن سلیکٹرزنے اپنے فاسٹ بولر لیستھ مالنگاکو خبردارکیاہے کہ… Continue 23reading آئی پی ایل فوری چھوڑکے آؤ۔۔۔لنکن بورڈ کی جانب سے مالنگاکوآخری وارننگ جاری