لاہور میں ایاز صادق کے خلاف بینر لگانے والوں کو لوگوں نے پکڑ لیا ، انہیں کس نے بھیجا تھا ؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو قومی اسمبلی میں بھارتی ونگ کمانڈر بھی نندن کی رہائی پر بیان دینا گلے پڑ گیا ، عوام نے شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ،جبکہ اس حوالے سے لاہور کے ایک حلقے میں لیگی رہنما کیخلاف بینرز بھی لگائے اور تاحال لگانے کا… Continue 23reading لاہور میں ایاز صادق کے خلاف بینر لگانے والوں کو لوگوں نے پکڑ لیا ، انہیں کس نے بھیجا تھا ؟ حیران کن انکشاف