لاہور شہر میں 248 بوسیدہ عمارتوں کی نشاندہی انسانی زندگیوں کو شدیدخطرات لاحق
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں حالیہ طوفانی اور شدید بارشوں کے باوجود لاہور کی ضلعی انتظامیہ سمیت بلدیہ عظمیٰ لاہور شہر کی بوسیدہ اور خستہ حال عمارتوں کو خالی نہیں کروا سکی۔ جس کے باعث بارشوں کے حالیہ موسم میں ان عمارتوں میں مقیم زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔… Continue 23reading لاہور شہر میں 248 بوسیدہ عمارتوں کی نشاندہی انسانی زندگیوں کو شدیدخطرات لاحق