یہ گاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی تک کسی کے نام ٹرانسفر اور فروخت بھی نہیں ہوسکیں گی، محکمہ ایکسائز نے لاکھوں گاڑیاں سسٹم میں بلاک کر دیں
لاہور(این این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نادہندہ 4 لاکھ سے زائد گاڑیاں سسٹم میں بلاک کردیں، بلاک شدہ گاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی تک کسی کے نام ٹرانسفر اور فروخت بھی نہیں ہوسکیں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز نے رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران ٹیکس نادہندگان کی… Continue 23reading یہ گاڑیاں ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی تک کسی کے نام ٹرانسفر اور فروخت بھی نہیں ہوسکیں گی، محکمہ ایکسائز نے لاکھوں گاڑیاں سسٹم میں بلاک کر دیں