ڈاکوؤں کی عید سے پہلے عید، لاکھوں مالیت کے بکرے لے کر چلتے بنے، سرعام جانوروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا
کراچی (این این آئی) سکھن میں 5مسلح ملزمان نے قربانی کے بکروں سے بھرا ٹرک لوٹا اور باآسانی فرار ہوگئے، مزدا ٹرک میں بیوپاریوں کے67بکرے موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق سکھن کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد بکروں سے بھرا ہوا ٹرک لوٹ کر لے گئے، بکروں کے بیوپاری ڈاکوں کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے سکھن… Continue 23reading ڈاکوؤں کی عید سے پہلے عید، لاکھوں مالیت کے بکرے لے کر چلتے بنے، سرعام جانوروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا