چین کا چاند کے سفر کے منصوبے کے بعد ایک اور ناقابل یقین اقدام منظر عام پر،خلائی دوڑ شروع
بیجنگ(این این آئی)چین کا چاند کے سفر کے بعد ایک اور ناقابل یقین منصوبہ منظر عام پر،خلائی دوڑ شروع،چینی حکومت نے ملکی خلائی انڈسٹری کو ٹارگٹ دیا ہے کہ وہ سن 2020 تک ایسے خلائی سیٹلائٹس کی تیاریاں مکمل کر لے، جنہیں چاند اور مریخ کے سفر پر روانہ کیا جا سکے۔ عرب میڈیا کے… Continue 23reading چین کا چاند کے سفر کے منصوبے کے بعد ایک اور ناقابل یقین اقدام منظر عام پر،خلائی دوڑ شروع