عالمی نقشہ سے فلسطینی ریاست غائب،انشاء اللہ دشمن مٹ جائیں گے فلسطین اور کشمیر کے نقشے نہیں مٹ سکتے، ق لیگ کا دبنگ اعلان
لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری مونس الٰہی ایم این اے نے گوگل اور ایپل کے عالمی نقشہ سے فلسطین ریاست کو غائب کرنے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فلسطین اور کشمیر کے نقشے ہمارے دل و دماغ میں… Continue 23reading عالمی نقشہ سے فلسطینی ریاست غائب،انشاء اللہ دشمن مٹ جائیں گے فلسطین اور کشمیر کے نقشے نہیں مٹ سکتے، ق لیگ کا دبنگ اعلان