ق لیگ اور ترین گروپ کے درمیان وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے لئے مقابلہ
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک اہم حکومتی اتحادی جماعت نے پنجاب کے اعلیٰ عہدے کے بدلے میں تحریک کی حمایت کا عندیہ دے دیا جبکہ ترین گروپ بھی وزارت اعلیٰ… Continue 23reading ق لیگ اور ترین گروپ کے درمیان وزارتِ اعلیٰ پنجاب کے لئے مقابلہ