دورہ نیدر لینڈ، ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان، حسن علی کی چھٹی
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا ء کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا ہے،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا ء… Continue 23reading دورہ نیدر لینڈ، ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈز کا اعلان، حسن علی کی چھٹی