ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

datetime 1  جون‬‮  2019

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(این این آئی) 40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر) 3جون کومنعقد ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو لاہور میں ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری کو ہو گی

datetime 6  فروری‬‮  2018

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری کو ہو گی

لاہور ( این این آئی)1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 فروری (جمعرات )کو ہو گی ۔قرعہ اندازی میں 30لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام10 لاکھروپے کے3 اورتیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

7500اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو پشاور اور کوئٹہ میں ہوگی

datetime 26  جنوری‬‮  2018

7500اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو پشاور اور کوئٹہ میں ہوگی

سرگودھا (آئی این پی) 7500 اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری بروز جمعرات پشاور اور کوئٹہ میں منعقد ہوگی 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 73 ویں جبکہ 25000 والے بانڈز کی 24 ویں قرعہ اندازی ہے 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا… Continue 23reading 7500اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو پشاور اور کوئٹہ میں ہوگی