چیئرپرسن سی پیک اتھارٹی اور اراکین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکے گی، قومی اسمبلی میں نیا بل پیش
اسلام آباد (آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اتھارٹی کے قیام کا بل 2020 اور سینیٹ شفاف انتخابات اور دہری شہریت والوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر کردئیے گئے۔ ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے دونوں بلز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں… Continue 23reading چیئرپرسن سی پیک اتھارٹی اور اراکین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکے گی، قومی اسمبلی میں نیا بل پیش