چیئرمین نیب نے شہباز شریف سمیت کن رہنما کیخلاف کرپشن کے 3ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد( آن لائن ) قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کرپشن کے 3 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی جن میں شہباز شریف اور ان کے بیٹوں، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ریفرنسز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر)… Continue 23reading چیئرمین نیب نے شہباز شریف سمیت کن رہنما کیخلاف کرپشن کے 3ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی