قطب شمالی کی مستقل برف کا آدھا حصہ ختم ہوچکا ہے، ناسا
کیلیفورنیا(این این آئی) دنیا میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی بہت بڑی تعداد آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) کا اب تک انکار کرتی رہی ہے لیکن اسی تناظر میں ناسا نے یہ خبر دی ہے کہ برفیلے سمندر قطب شمالی (آرکٹک اوشن) کی مستقل برف کی نصف مقدار نہ صرف گھل کر ختم… Continue 23reading قطب شمالی کی مستقل برف کا آدھا حصہ ختم ہوچکا ہے، ناسا