قراۃ العین الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر

3  دسمبر‬‮  2022

قراۃ العین الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قراۃ العین کو نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی ترجمان کا اعلان کیا گیا۔قراۃ العین نئی ترجمان ڈائریکٹر میڈیا کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ای سی پی کی جانب سے نئی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی… Continue 23reading قراۃ العین الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر