شاہ سلمان نے قرآن پاک کی خطاطی کے عالمی مقابلوں کی منظوری دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قرآن پاک کی خطاطی کے بین الاقوامی مقابلوں کی منظوری دی ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقابلہ آئندہ شعبان میں منعقد کیا جائے گا۔ اس کا اہتمام کنگ فہد کمپلیکس برائے اشاعت قرآن مدینہ منورہ کی جانب سے وزارت… Continue 23reading شاہ سلمان نے قرآن پاک کی خطاطی کے عالمی مقابلوں کی منظوری دے دی