نیدر لینڈز میں اسلام مخالف قانون سازنفرت پر مبنی تقریر کرنے پر مجرم قرار
ایمسٹر ڈیم (آئی این پی)نیدر لینڈز کی عدالت نے ایک اسلام مخالف قانون ساز گریٹ وائلڈرز کو نفرت پر مبنی تقریر کرنے پر مجرم قرار دیدیا،پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ وائلڈرز نے خصوصی طور پر مراکش کے باشندوں کو نشانہ بنا کر تقریر کی آزادی کی حدود عبور کی ہیں۔۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدر… Continue 23reading نیدر لینڈز میں اسلام مخالف قانون سازنفرت پر مبنی تقریر کرنے پر مجرم قرار