قاسم باغ اسٹیڈیم پرقبضہ کرنے پر 80 افراد نامزد ، 1800 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
ملتان (این این آئی)ملتان کے تھانہ لوہاری گیٹ پولیس نے قاسم باغ اسٹیڈیم پر حملہ اور قبضہ کرنے پر 80 افراد نامزد اور 1800 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی ہے۔نامزد ملزمان میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے چاروں بیٹے، جمعیت علمائے اسلام کے عبدالغفور حیدری، جاوید ہاشمی… Continue 23reading قاسم باغ اسٹیڈیم پرقبضہ کرنے پر 80 افراد نامزد ، 1800 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج