سونا کی قیمت ایک دفعہ پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روزفی اونس قیمت میں 11ڈالرکا اضافہ ہوا جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید 550روپے مہنگا ہوکر 91550روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11ڈالرکے اضافے سے… Continue 23reading سونا کی قیمت ایک دفعہ پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی