’’حساس اداروں کی کارروائی ‘‘ فیصل رضا عابدی کے بعد پیپلز پارٹی سے ایک اور بڑی گرفتاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی ڈویژن کے سابق صدر فیصل شیخ کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ناظم آباد میں گھر پر چھاپا مار کارروائی کی۔… Continue 23reading ’’حساس اداروں کی کارروائی ‘‘ فیصل رضا عابدی کے بعد پیپلز پارٹی سے ایک اور بڑی گرفتاری