کرپٹ عناصر نے سکولوں و کالجوں کو بھی نہ بخشا، تعمیرو مرمت فنڈز میں مبینہ بے ضابطگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف
راولپنڈی (آن لائن)محکمہ تعلیم اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کی مبینہ ملی بھگت سے راولپنڈی میں طلباو طالبات کے مختلف ہائی سکولوں اور کالجوں میں نئے کمروں کی تعمیر، مرمت اور تزئین و آرائش کے لئے جاری فنڈز میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے یہ بے ضابطگیاں مجوزہ منصوبوں میں ناقص میٹریل کے استعمال اور… Continue 23reading کرپٹ عناصر نے سکولوں و کالجوں کو بھی نہ بخشا، تعمیرو مرمت فنڈز میں مبینہ بے ضابطگیوں کا تہلکہ خیز انکشاف