’’افسوسناک خبر ‘‘ اہم ملک کا شہزادہ حادثے میں ہلا ک
لندن( آن لائن ) برطانیہ میں سائیکلنگ کرتے ہوئے ایک حادثے کے نتیجے میں اطالوی شہزادہ اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔تفصیلات کے مطابق یہ سانحہ نائٹ برج ٹیوب سٹیشن میں پیش آیا جہا ں 21 سالہ اطالوی شہزادہ ‘کورسینی‘ سائیکلنگ کرتے ہوئے لاری کے وہیل تلے آگیا۔فلیپو کورسینی نامی یہ شہزادہ فلورنس کے قدیم شاہی… Continue 23reading ’’افسوسناک خبر ‘‘ اہم ملک کا شہزادہ حادثے میں ہلا ک