فلم ہوبس اینڈ شا 31جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

26  جون‬‮  2019

فلم ہوبس اینڈ شا 31جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

لاس اینجلس( آن لائن )ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس فرنچائز کی فلم ہوبس اینڈ شا اب 31جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس فرنچائز کی فلم ہوبس اینڈ شا پہلے یکم اگست کو ریلیز ہونی تھی لیکن اب… Continue 23reading فلم ہوبس اینڈ شا 31جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی