فلم’ ’چھلاوا‘‘ عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی
لندن (این این آئی)معروف اداکار اظفر رحمان نے پاکستان کے بعد اب بین الاقوامی ہدایت کاروں اور دیگر زبانوں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے کہا کہ میں مستقبل میں دیگر ممالک کے ہدایت کاروں کے ساتھ اور مختلف زبانوں میں کام کرنا پسند کروں گا… Continue 23reading فلم’ ’چھلاوا‘‘ عید الفطر پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی