ہالی وڈ فلم ’’فریکس‘‘ 23 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ کی خطروں اور مہم جوئی سے بھری فلم ’’ فریکس ‘‘ 23 اگست کو ریلیز کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے اس کی محبت سے مجبور باپ خطروں سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی سختی کرتا ہے… Continue 23reading ہالی وڈ فلم ’’فریکس‘‘ 23 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی