ہالی ووڈ فلم ’’ دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘‘کا نیا ٹریلر جاری ‘ فلم 7جون کو ریلیز ہوگی
نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی اینی میٹڈکامیڈی مووی’’ دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔2016کی فلم کے اس سیکوئل کی ڈائریکشن کرس رینائوڈ نے دی ہے ۔ اس فلم میں پالتو جانوروں کی زندگی پیش کی گئی ہے جو بہادراتنے ہیں کہ بڑے بڑے کارنامے انجام دے ڈالتے ہیں اور… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’ دی سیکرٹ لائف آف پیٹس2 ‘‘کا نیا ٹریلر جاری ‘ فلم 7جون کو ریلیز ہوگی