آئی جی پنجاب کی سینما آمد ،پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی فلم ’’ دال چاول ‘‘ دیکھی
لاہور( این این آئی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے پولیس شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی فلم ’’ دال چاول ‘‘ دیکھی ۔ اس موقع پر مرکزی کردار نبھانے والے اداکار احمد سفیان اور مومنہ اقبال سمیت دیگربھی موجود تھے۔آئی جی پنجاب عارف نواز خان نے… Continue 23reading آئی جی پنجاب کی سینما آمد ،پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی فلم ’’ دال چاول ‘‘ دیکھی