فلم دیکھنے کے بعد خاتون نے ابھیشیک بچن کو تھپڑ رسید کردیا
ممبئی(شوبز ڈیسک) فلم میں خراب اداکاری پر خاتون نے بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن کو تھپڑ رسید کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن نے فلمی تقریب میں زندگی میں پیش آنے والے انوکھے واقعے سے متعلق انکشاف کیا کہ وہ 2002 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’شرارت‘‘ دیکھنے کے لئے سنیما گئے تاکہ… Continue 23reading فلم دیکھنے کے بعد خاتون نے ابھیشیک بچن کو تھپڑ رسید کردیا