فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا
نیویارک (آن لائن)پاکستان نے فلسطین پناہ گزینوں کی مددکرنیوالے عالمی ادارے کی مالی معاونت کااعلان کردیا ہے،مالی امداد کا اعلان مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پاکستان نے فلسطین پناہ گزینوں کی مددکرنے والے عالمی ادارے کی… Continue 23reading فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا