پیپلز پارٹی نے عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے رکن اسمبلی غضفر لنگاہ کو لوٹا قرار دیدیا، اسمبلی آمد پر گھیرائو کا اعلان
لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے رکن اسمبلی غضفر لنگاہ کو لوٹا قرار دیتے ہوئے اسمبلی آمد پر گھیرائو کرنے کا اعلان کر دیا ۔ پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا کہ غضنفر لنگاہ نے عوام… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے رکن اسمبلی غضفر لنگاہ کو لوٹا قرار دیدیا، اسمبلی آمد پر گھیرائو کا اعلان