وزیراعظم 11 ماہ سے بند عمرے کی بحالی کیلئے سعودی حکومت سے مذاکرات کریں، ارباب اختیار سے مطالبہ
کراچی (این این آئی) آل پاکستان آرگنائزیشن آف سمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر محمود حامد نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان عمرے کی بحالی کے لیے اپنا موثر کردار ادا کرے عمرے پر پابندی کے باعث لاکھوں مسلمان گیارہ ماہ سے عمرہ کی عظیم سعادت سے محروم ہیں محمود حامد نے وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم 11 ماہ سے بند عمرے کی بحالی کیلئے سعودی حکومت سے مذاکرات کریں، ارباب اختیار سے مطالبہ