ملک میں اوورسیز پاکستانیوں اور دہری شہریت والوں کو غدار سمجھا جاتا ہے، اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان
اسلا م آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ اوورسیز پاکستانی ہیں تاہم ہمارے ملک میں انہیں اور دہری شہریت والوں کو غدار سمجھا جاتا ہے حالانکہ ان سے زیادہ محب وطن لوگ ہمارے ملک میں بھی نہیں ہیں،ہم جتنا بھی پیشہ اکٹھا کرتے ہیں تو… Continue 23reading ملک میں اوورسیز پاکستانیوں اور دہری شہریت والوں کو غدار سمجھا جاتا ہے، اوورسیز پاکستانی ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اہم اعلان