ووٹ نہیں دینا تو نہ دو، ملک کی جنگ لڑ رہا ہوں کوئی ذاتی مفاد نہیں، میرے کارخارنے نہیں،میری کوششیں ملکی مفاد کی خاطر ہیں، وزیراعظم عمران خان شدید برہم
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلا س میں وزیر دفاع گیس کے معاملے پر برس پڑے اور وزیراعظم سے کہا ہے کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پِس بھی ہم رہے… Continue 23reading ووٹ نہیں دینا تو نہ دو، ملک کی جنگ لڑ رہا ہوں کوئی ذاتی مفاد نہیں، میرے کارخارنے نہیں،میری کوششیں ملکی مفاد کی خاطر ہیں، وزیراعظم عمران خان شدید برہم