پاکستانی اداکار علی رحمان خان کی ریسٹورنٹ میں ملازم سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہو گئی
کراچی( آن لائن )پاکستانی اداکار علی رحمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں وہ ایک ریسٹورنٹ میں کھڑے ہو کر ملازم سے تلخ کلامی کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ علی رحمان نے ملازم سے تلخ کلامی کرتے ہوئے بار بار یہی سوال کیا کہ آپ کو… Continue 23reading پاکستانی اداکار علی رحمان خان کی ریسٹورنٹ میں ملازم سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہو گئی